Daily Mashriq

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا ٹویٹ

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا ٹویٹ

وزیراطلاعات   فواد   چوہدری   نے بلوچستان میں صوبائی حکومتوں کے گزشتہ دس سال کو طرز حکمرانی کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ گزشتہ دس سال میں پینشن کے واجبات29 کروڑ روپے سے بڑھ کر 28 ارب 50 کروڑ روپے ہوگئے ہیں۔ صوبائی حکومتوں نے 2 لاکھ 6 ہزار چپڑاسی ہی بھرتی کیے۔ انھوں نے کہا کہ سندھ اور پنجاب کی کارکردگی اس سے بھی بدتر ہے جہاں پر شہباز شریف اور مراد علی شاہ نے فنڈز کا بے دردی سے استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں