Daily Mashriq

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا خصوصی تحفہ دیا۔

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا خصوصی تحفہ دیا۔

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر آئزن ہاور کی تصویر بھی تحفے میں دی، آئزن ہاور واحد امریکی صدر تھے جنہوں نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ دیکھا تھا۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر امریکا میں موجود ہیں، گزشتہ روز عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو بیٹ کا خصوصی تحفہ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں