Daily Mashriq

وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر کے درمیان ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر کے درمیان ملاقات

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ملاقات کے بعد امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے حوالے سے قطر کی ٹیم کی شرٹ وزیراعظم کو پیش کی۔اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نےامیر قطر کو اپنے آٹو گراف والا بیٹ پیش کیا۔

متعلقہ خبریں