برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے مانچسٹر دھماکوں کی شدید مذمت ,سانحہ دہشت گردی کا ہولناک اور قابل مذمت واقعہ ہے

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے مانچسٹر دھماکوں کی شدید مذمت ,سانحہ دہشت گردی کا ہولناک اور قابل مذمت واقعہ ہے

 ویب ڈیسک:برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے مانچسٹر  دھماکوں کی شدید مذمت کی ہےاور کہا ہے کہ سانحہ دہشت گردی کا ہولناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے مانچسٹر دھماکوں  کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکوں کو حولناک قرار دے دیا ۔

برطانوی وزیر اعظم تھریسامےنے جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ اظہار ہمدری بھی کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مانچسٹر دھماکوں  کے بعد برطانوی کنزرویٹو پارٹی نے انتخابی مہم معطل کر دی اور بارٹی ذرائع کے مطابق   برطانیہ میں عام انتخابات 8 جون کو ہونگے ۔

دنیا