Daily Mashriq


سری لنکا کے فرسٹ کلاس کرکٹر کمار سنگا کارا کا کرکٹ سے ریٹائرڈ منٹ کا اعلان

سری لنکا کے فرسٹ کلاس کرکٹر کمار سنگا کارا کا کرکٹ سے ریٹائرڈ منٹ کا اعلان

ویب ڈیسک :سابق سری لنکن کپتان کمار سنگا کارا نے فرسٹ کلاس کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔

کمار سنگا کارا ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بعد اب فرسٹ کلاس  کرکٹ  سے بھی ریٹائرڈ منٹ کااعلان کردیا۔

کمار سنگا کارا نے اپنے فرسٹ کلاس کرئیر میں   60 سنچریز اور 85 نصف سنچریز  کی بدولت 20 ہزار 12 رنز اسکور کیے 

وہ دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والوں کی فہرست میں پانچویں پوزیشن پر ہیں۔

متعلقہ خبریں