Daily Mashriq


خوشحال بلوچستان اصل میں خوشحال پاکستان ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

خوشحال بلوچستان اصل میں خوشحال پاکستان ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ویب ڈیسک:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال  پاکستان ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نےوزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کے ہمراہ  کوئٹہ  میں سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا جہاں انہیں سماجی و اقتصادی سکیورٹی صورت حال اور خوشحال بلوچستان پروگرام کی منصوبہ بندی پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر صوبائی انتظامیہ اور فوجی کمانڈرز بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں