Daily Mashriq


این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹرشیرزادہ خان عہدے سے برطرف،،،

این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹرشیرزادہ خان عہدے سے برطرف،،،

ویب ڈیسک:این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹر شیرزادہ خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا اور ان کی جگہ بریگیڈیئر طیب اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر این ٹی ایس تعینات کردیا گیا ہے۔

 نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے سربراہ ڈاکٹر شیر زادہ خان کی تعیناتی پر کامسیٹس کے چانسلر نے عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹر شیرازادہ خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا جب کہ ان کی جگہ بریگیڈ یئر طیب اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر این ٹی ایس تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں