Daily Mashriq


شہیدمیجر اسحاق فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک،،،

شہیدمیجر اسحاق فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک،،،

ویب ڈیسک: ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے میجر اسحاق کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہید میجر اسحاق نے ڈی آئی خان میں سرچ آپریشن کے دوران ڈیوٹی پر جام شہادت نوش کیا،شہید میجر اسحاق کو فوجی اعزاز کے ساتھ لاہور میں شہداء قبرستان میں سپردخاک کیا گیا،شہید میجر اسحاق کے مسماندگان کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک سالہ بچی شامل۔

متعلقہ خبریں