Daily Mashriq

جی آئی کے انوویشن کی بین الاقوامی مقابلے میں دوسری پوزیشن

جی آئی کے انوویشن کی بین الاقوامی مقابلے میں دوسری پوزیشن

 غلام اسحق خان انسٹیٹیوٹ صوابی کے ٹیک سٹارٹ اپ نے ایک بین الاقوامی مقابلے میں دس بہترین جدید نظاموں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

 تفصیلا ت کے مطابق عالمی مقابلے لائیو وائر کی پائیدار مستقبل کی کیٹیگری کے تحت پاکستانی سٹارٹ اپ نے جسے Greenovation بھی کہتے ہیں دس ہزار ڈالر کا نقد انعام بھی جیتا۔

متعلقہ خبریں