Daily Mashriq

ترکی شمالی شام میں دہشتگرد ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے گا:اردوان

ترکی شمالی شام میں دہشتگرد ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے گا:اردوان

ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ اُن کاملک شمالی شام میں دہشت گرد ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے گا۔

انہوں نے انقرہ میں ایک بیان میں کہا ہم چاہتے ہیں کہ داعش کے جنگجوشمالی شام سے نکل جائیں تاکہ وہاں حفاظتی علاقے کاقیام ممکن ہو اور تقریباً بیس لاکھ پناہ گزینوں کی واپسی کی راہ ہموارہوسکے۔

متعلقہ خبریں