Daily Mashriq

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر کرپشن اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر کرپشن اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی۔

نیتن یاہو پر دولت مند تاجروں سے رشوت لے کر انہیں فائدے پہنچانے اور بڑے اخبار سے خفیہ معاہدہ کر کے اپنے حوالے سے مثبت رپورٹنگ کرانے کے الزامات ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے ان تمام الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے ۔

متعلقہ خبریں