Daily Mashriq

امریکا سے تجارتی معاہدے کے خواہاں ہیں:چینی صدر

امریکا سے تجارتی معاہدے کے خواہاں ہیں:چینی صدر

چین کےصدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ امريکا کے ساتھ باہمی احترام اور برابری کی بنياد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہيں تاہم تجارتی جنگ سےخوفزدہ نہیں ۔

بیجنگ میں سابق امريکی اہلکاروں اور غير ملکی مہمانوں کے ايک وفد سے ملاقات میں چین کے صدر نے کہا کہ امريکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کے لئے پر امید ہیں، انہوں نے خبردار کیا کہ ہم تجارتی جنگ سے نہیں گھبراتے اور ضرورت پڑی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

متعلقہ خبریں