Daily Mashriq

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ایشین کرکٹ کونسل کے ایمرجنگ ٹیمز کپ کافائنل آج ہوگا

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ایشین کرکٹ کونسل کے ایمرجنگ ٹیمز کپ کافائنل آج ہوگا

پاکستان اوربنگلہ دیش کی تئیس سال سے کم عمرٹیموں کے درمیان ایشین کرکٹ کونسل کے ایمرجنگ ٹیمز کپ کافائنل آج (ہفتہ) ڈھاکہ میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں