Daily Mashriq

محمد وسیم نے دبئی میں عالمی رینکنگ مقابلہ جیت لیا

محمد وسیم نے دبئی میں عالمی رینکنگ مقابلہ جیت لیا

پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے دبئی میں میکسیکو کے Ganigan Lopez کو ہراکر عالمی رینکنگ مقابلہ جیت لیاہے۔

یہ محمد وسیم کے کیرئیر کی دسویں شاندارکامیابی ہے۔

متعلقہ خبریں