Daily Mashriq


وزیراعظم عمران خان کاقبائلی علاقے سپن کئی رغزئی میں عمائدین سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کاقبائلی علاقے سپن کئی رغزئی میں عمائدین سے خطاب

پسماندہ علاقوں کو ترقی دیئے بغیر پاکستان کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔غریب طبقے کو اٹھانے والی قوم کبھی شکست نہیں کھاتی۔قبائلی عوام نے ہمیشہ پاکستان کے لئے قربانیاں دیں۔میرے دورے کا مقصد قبائلی عوام کے مسائل حل کرنا ہے۔قبائلی علاقوں کی ترقی کے لئے ہر سال 100ارب روپے خرچ کریں گے۔ صحت انصاف کارڈ سے قبائلی عوام کو صحت کی مفت سہولیات میسر آئیں گی۔ وزیراعظم عمران خان کاقبائلی علاقے سپن کئی رغزئی میں عمائدین سے خطاب

متعلقہ خبریں