Daily Mashriq

وزیر خارجہ اورچینی ہم منصب کادوطرفہ تعلقات اوراہم علاقائی امورپرتبادلہ خیال

وزیر خارجہ اورچینی ہم منصب کادوطرفہ تعلقات اوراہم علاقائی امورپرتبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچے۔

 وہ اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین کادورہ کررہےہیں۔

وزیرخارجہ نے  شام چینی وزیرخارجہ وانگ  یی سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ خبریں