Daily Mashriq

آزادی کرکٹ ٹی20 چمپئن شپ میراخیل بنوںکرکٹ سٹیڈیم میں شروع

آزادی کرکٹ ٹی20 چمپئن شپ میراخیل بنوںکرکٹ سٹیڈیم میں شروع

پشاور : آزادی کرکٹٹی20 چمپئن شپ 2019ء میراخیل بنوںکرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگئی ۔چمپئن شپ کا افتتاح ریجنل سپورٹس آفیسر بنوں امیر زاہد شاہ نے کیا ۔ 

افتتاحی میچ آزاد کرکٹ کلب بنوں اور پہاڑی کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا ۔اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے چیف آرگنائزر فرمان نیاز خان نے کہا کہ چمپئن شپ کا مقصد بنوں کے نوجوان کھلاڑیوں کو کرکٹ کے مواقع فراہم کرنا اور ان میں پوشیدہ ٹیلنٹ اجاگرکرناہے۔

متعلقہ خبریں