Daily Mashriq


پی ایس ایل تھری میں ملتان سلطانز کی دھواں دھار انٹری

پی ایس ایل تھری میں ملتان سلطانز کی دھواں دھار انٹری

ویب ڈیسک :پی ایس ایل تھری میں انٹری کے ساتھ ہی ملتان سلطانز نے اپنے پہلے دومیچوں میں شاندار کامیابی حاصل کی۔

شعیب ملک کی کپتانی میں پی ایس ایل تھری میں پہلی بار شامل ہونے والی ملتان سلطانز نے آتے ہی اپنی شاندار پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے،

ملتان سلطانز نے نہ صرف ایونٹ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو شکست دے کر شاءقین کی توجہ اپنی طرف مبزول کرائی بلکہ ایونٹ کے دوسرے روز  دوسرے میچ میں بھی بالنگ فیڈنگ اور بیٹنگ میں جاندار پرفارمنس کے ذریعے لاہور قلندرز کو شکت دے گراونڈ میں اپنی دھاک بٹھائی، ایونٹ کے ایک اور میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی یاد رہے پشاورزلمی کے سابق کپتان اور ہردل عزیز پاکستانی آل راونڈر شاہد آفریدی  بھی اس بار پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں، 

ایونٹ کا چوتھا میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں