Daily Mashriq

وزیر اعظم کی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشنز کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

وزیر اعظم کی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشنز کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ متحرک بار ایسوسی ایشنز قانون کی حکمرانی ، اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ نئی منتخب نہ صرف قیادت انصاف کے نظام کو مزید مستحکم بنانے اور وکلا ءبرادری کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی اور حکومتی ریفارمز کےایجنڈے کو آگے بڑھانے میں حکومت کے شانہ بشانہ کام کرے گی۔

متعلقہ خبریں