Daily Mashriq

پی ایس ایل : پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل : پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں