Daily Mashriq


وزیراعظم عمران خان نریندرمودی کو امن کے قیام کا موقع دینا چاہتے ہیں

وزیراعظم عمران خان نریندرمودی کو امن کے قیام کا موقع دینا چاہتے ہیں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نریندرمودی کو امن کے قیام کا موقع دینا چاہتے ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پلوامہ واقعے سے متعلق بھارت قابل عمل معلومات فراہم کرے تو فوری کارروائی کریں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت میں انتخابات کی وجہ سےامن کوخطرے میں ڈالاجارہاہے لیکن  ہم کسی بھی دہشت گرد واقعے کوامن کی ششوں کو ناکام بنانے کی اجازت نہیں دیں گے تاہم نریندرمودی کوامن کے قیام کا موقع دینا چاہتے ہیں ۔

وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ 2015میں مودی سےملاقات میں غربت کے خاتمے کو ترجیح دینےپراتفاق ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں