Daily Mashriq

موثرخارجہ پالیسی سےچیلنجزسےنمٹاجاسکتاہے،شاہ محمودقریشی

موثرخارجہ پالیسی سےچیلنجزسےنمٹاجاسکتاہے،شاہ محمودقریشی

ویب ڈیسک:پاکستان کو اس وقت بڑے معاشی مسائل کاسامنا ہے،بہترخارجہ پالیسی سے چیلنجز سے نمٹا جاسکتا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد میں اڑتیسویں ڈپلومیٹک کورس کے شرکا سے خطاب میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناتھا کہ عالمی تبدیلیوں میں پاکستان کے لئے جہاں بہت سے مواقع موجود ہیں وہیں بہت سے چیلنجز کا بھی سامنا ہے، جس کے لئے سفارتکاروں کو خطے اور عالمی سطح پر تجارتی و اقتصادی مواقعوں کو بہترین سفارت کاری سے بروئے کار لانا ہوگا۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ امید ہے نئے سفارتکارکامیاب سفارتکاری سے پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

متعلقہ خبریں