Daily Mashriq


صدر ڈاکٹر عارف علوی کا سی ایس آر سمٹ اور ایوارڈ 2019کی تقریب سے خطاب

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا سی ایس آر سمٹ اور ایوارڈ 2019کی تقریب سے خطاب

موجودہ حکومت کا وژن پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے۔احساس ذمہ داری نہ ہو تو معاشرہ تقسیم ہو جاتا ہے۔کوئی معاشرہ عوامی فلاح کے نظام کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ترقی کے لیے کارپوریٹ سیکٹر پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں