Daily Mashriq

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنیوالے بیلسٹک میز ائل نصر کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنیوالے بیلسٹک میز ائل نصر کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصر کی کامیاب آزمائشی لانچنگ سے آرمی کی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں