یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں پراجیکٹس نمائش

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں پراجیکٹس نمائش

ویب ڈیسک یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں سالانہ پراجیکٹس  کی نمائش کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجیئرنگ این ٹیکنالوجی پشاورمیں سالانہ پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں 200طلباء گروپس کی

شکل میں حصہ لیا ،

نمائش میں 45 پراجیکتس کو نمائش کیلئے رکھا گیا، نمائش میں آنے والوں نے تمام پراجیکٹس میں دلچسپی کا اظہار کیا،

خاص طور پر سیکیورٹی اور انرجی کےحوالے سے طلباء کے پراجیکٹس آنے والے مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

متعلقہ خبریں