Daily Mashriq

مشتاق غنی کا دورہ بیرون ملک ،محمود جان سپیکر خیبرپختونخوا کے فرائض سرانجام دینگے

مشتاق غنی کا دورہ بیرون ملک ،محمود جان سپیکر خیبرپختونخوا کے فرائض سرانجام دینگے

پشاور:ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوااسمبلی محمود جان 19 جولائی 2019 سے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی بیرون ملک سے واپسی تک بحیثیت اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کام کریں گے اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں