Daily Mashriq


کوئٹہ : پشتون آباد میں نمازجمعہ کے خطبہ کے دوران دھماکہ

کوئٹہ : پشتون آباد میں نمازجمعہ کے خطبہ کے دوران دھماکہ

وئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نماز جمعہ کے وقت دھماکا ہوا ہے۔دھماکہ نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران ہوا جس سے کئی نمازی زخمی ہوئے۔

 زخمیوں کو جائے وقوعہ پر موجود دیگر افراد  اپنی مدد آپ کے تحت فوری طور پر اسپتال منتقل کر رہے ہیں۔ مسجد کے احاطے میں ہرطرف نمازی حضرات کی  ٹوپیاں اوردیگر سامنا بکھرا پڑا ہے ۔

 تاحال اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ دھماکے میں کتنے افراد زخمی ہوئے، فی الحال کسی جانی 

متعلقہ خبریں