Daily Mashriq

وارم اپ میچ؛ پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ

وارم اپ میچ؛ پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ

برسٹل:برسٹول کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے جارہے وارم اپ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

انگلینڈ میں کرکٹ کے میگا ایونٹ کا آغاز 30 مئی سے ہورہا ہے لیکن اس سے قبل تمام ٹیمیں پریکٹس کے لیے وارم اپ میچز کھیل رہی ہیں، اپنے پہلے میچ میں پاکستان کا ٹاکرا افغانستان سے ہورہا ہے جہاں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 195 رنز بنالیے ہیں۔

قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 32، فخرزمان 19، حارث سہیل 1، محمد حفیظ 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

متعلقہ خبریں