Daily Mashriq

وزیراعظم اورایرانی وزیر خارجہ کا پاک ایران دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

وزیراعظم اورایرانی وزیر خارجہ کا پاک ایران دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان اورایران کے دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں