نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ہلیری کلنٹن ای میل سکینڈل کیس سےدستبردار۔

24 نومبر 2016 (08:58)

سٹاف رپورٹر

(سید سیف اللہ) ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر نے بتایا کہ ٹرمپ نےانتخابات جیتنے کے بعد

ہیلری کلنٹن کے خلاف ای میل کیس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے

ڈونلڈ نے اپنی الیکشن کمپین میں اسکیس کی تفتیش کرانے کا اعادہ کیا تھا کہ۔

نو منتخب امریکی صدر نے موقف اختیار کیا ہے وہ ہیلری کلنٹن کو مزید پریشان کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔

ہلیری کواب بھی یہ صدمہ ہوگا کہ امریکہ کے لوگوں نے انہیں بھروسے کے قابل نہیں سمجھا

 یاد رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ہلیری کو جیل میں ڈالنے کی بات کہی تھی

اور ان کے حامیوں کے درمیان ہلیری کو جیل میں بند کرو کا نعرہ بھی دیا تھا۔

وہیں دوسری طرف ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمس کومی پہلے ہی اس معاملے میں ہلیری کو کلین چٹ دے چکے ہیں۔

مزیدخبریں