Daily Mashriq


پشاور:حیات آبادمیں خودکش دھماکا،ایڈیشنل آئی جی شہید

پشاور:حیات آبادمیں خودکش دھماکا،ایڈیشنل آئی جی شہید

ویب ڈیسک: حیات آبادمیں تاتارا پارک کے قریب خودکش دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹراشرف نور شہید ہوگئے۔

پشاور ،خودکش دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کا گن مین بھی شہید ہوئے۔

خودکش حملہ آور نے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی گاڑی کو نشانا بنایا۔دھماکے کے بعد گاڑی مِیں آگ لگ گئی۔

دھماکے میں 6افراد زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں