Daily Mashriq


پشاور:حیات آباد میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا،سی سی پی او

پشاور:حیات آباد میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا،سی سی پی او

پشاور : حیات آباد دھماکا خودکش تھا،دھماکےمیں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹراشرف نورشہیدہوگئے،سی سی پی پشاور طاہر خان

پشاور حیات آباد میں دھماکے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سی سی پی او طاہر خان  کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا ایڈیشنل آئی جی محمداشرف گھرسےدفترجارہےتھے کہ حملہ آور نےگاڑی کے قریب پہنچتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔سی سی پی او کا کہنا تھا کہ دھماکے میں 6افراد زخمی ہوئے، دھماکے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں