Daily Mashriq

چاغی:بس اور ٹرالر میں تصادم 6افراد جاں بحق,,,

چاغی:بس اور ٹرالر میں تصادم 6افراد جاں بحق,,,

ویب ڈیسک:بلوچستان کے شہر چاغی میں بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق،22زخمی،

چاغی دالبدین کے علاقے لاباغ میں بس اور ٹرالر کے تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثے کی شکار بس کوئٹہ سے تفتان جارہی تھی۔

متعلقہ خبریں