نئے پاکستانی سفیر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

نئے پاکستانی سفیر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

ویب ڈیسک:نئے پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ۔

وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران نئے پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی سفارتی اسناد بھی پیش کیں۔

اس موقع پر اعزاز چوہدری نے پاک امریکا تعلقات کی بہتری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا .

اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستانی قیادت اور عوام امریکا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے خواہشمند ہیں۔

متعلقہ خبریں