ویب ڈیسک:فرانس کی دائیں بازو کی صدارتی امیدوار میری لی پین نے نیشنل فرنٹ کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مرزا غالب کی 150 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
بغیرملکی میڈیا کے مطابقفرانس میں انتہائی دائیں بازو نظریات کی حامل صدارتی امیدوار ماری لا پین نے اپنی سیاسی جماعت نیشنل فرنٹ کی صدارت کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔لا پین کی جانب سے یہ اعلان فرانسیسی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پہنچنے کے بعد کیا گیا ہے جہاں ان کا سامنا امینیول میکروں سے ہوگا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقماری لاپین نے اعتدال پسندوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے پارٹی کی صدارت چھوڑی۔ماری لاپین کا کہنا ہے کہ نیشنل فرنٹ کی صدارت سے عارضی طور پر دستبردار ہو رہی ہوں۔اور 7مئی کے صدارتی انتخاب پر فوکس کرنے کے لیے پارٹی کی صدارت چھوڑ رہی ہوں۔