Daily Mashriq

وزیراعظم عمران خان آج سے28اپریل تک چین کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج سے28اپریل تک چین کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج سے چین کا چارروزہ دورہ کررہے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پرچین کادوسرا دورہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں