Daily Mashriq

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم کل سے شروع

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم کل سے شروع

خیبرپختونخوا کے ستائیس اضلاع میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم کل (پیر) سے شروع ہورہی ہے۔

 صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے چالیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں