Daily Mashriq


مسیحی برادری کا مذہبی تہوارکرسمس آج منایا جا رہا ہے،

مسیحی برادری کا مذہبی تہوارکرسمس آج منایا جا رہا ہے،

ڈیسک:مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔

اس موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

جس میں ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلیے دعائیں مانگی جائیں گی۔

ملک کے دوسرے شہروں کی طرح  پشاور میں بھی 

علاوہ ازیں مسیحی برادری کے تہوار پر وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے، کراچی میں رینجرز حکام نے سیکیورٹی کی حکمت عملی تیار کرلی، رینجرز اہلکار گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر تعینات کئے گئے ہیں۔

پشاور میں بھی کرسمس بھرپور طریقے سے منانے کی تیاری ہوگئی، کسی نے رشتے داروں سے ملنا ہے تو کوئی بال کٹواکر ہیرو بن رہا ہے۔

متعلقہ خبریں