Daily Mashriq


سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہم ملاقات

سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہم ملاقات

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جاتی امرا میں اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پارٹی امور، سینٹ انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں