کوئٹہ:نصیر آباد،نوتال کے قریب ٹریفک حادثے میں3 افراد جاں بحق

کوئٹہ:نصیر آباد،نوتال کے قریب ٹریفک حادثے میں3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:بلوچستان کے علاقہ نصیر آباد نوتال میں ٹریفک حادثے کے دوران 3افراد جاں بحق،4زخمی۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے نصیر آباد نوتال میں 2موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ماں اور بیٹی سمیت 3افراد جاں بحق اور4زخمی ہوگئے، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں