Daily Mashriq


وزیر خارجہ مؤقف : امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے

وزیر خارجہ مؤقف : امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے

امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہ۔۔ وزیر اعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کی ملاقات سے تذویراتی تعلقات مضبوط ہونگے۔ حکومت معیشت مضبوط کر رہی ہے ۔غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی کی میر پور خاص میں میڈیا سے گفتگو

متعلقہ خبریں