Daily Mashriq


پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔

سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

متعلقہ خبریں