Daily Mashriq

پشاور،خالو نے 8 سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

پشاور،خالو نے 8 سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

پشاور(کرائمزرپورٹر): پشاور کے نواحی علاقے سعید آباد میںخالو نے آٹھ سالہ معصوم بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم کئی دنوں سے آٹھ سالہ بچی کو ریپ کررہا تھا لیکن بالاخر پکڑا گیااور اسکے خلاف ایف آئی آر فقیر آباد پولیس سٹیشن میں درج کی گئی جسکے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر اسے گرفتار کرلیا۔ معصوم بچی کو میڈیکل کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں