Daily Mashriq

اسلام آباد دھرنے کا معاملہ پر طریقے سے حل کیا جائے،آرمی چیف

اسلام آباد دھرنے کا معاملہ پر طریقے سے حل کیا جائے،آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دھرنے کے معاملہ کو پرامن طریقے سے حل کرنے کا مشورہ۔

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد دھرنے کے معاملے کو پر امن انداز سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد دھرنے کے معاملے کو پر امن انداز سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔

متعلقہ خبریں