مذہبی جماعتوں کا اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن پرردعمل

مذہبی جماعتوں کا اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن پرردعمل

ویب ڈیسک:انتظامیہ کیجانب سے دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کرنے پر تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں نےملک بھر میں احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ شروع کردیا۔

اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کیا گیا، جس کے خلاف تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں نے ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بلاک کردیں اور ٹائر نذر آتش کیے۔

متعلقہ خبریں