Daily Mashriq


صوابی میں فائرنگ کے باعث 2افراد جاں بحق

صوابی میں فائرنگ کے باعث 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:صوابی میں پرانی رنجش پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق،

تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے گندف میں پرانی رنجش کی بنیاد پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق ہونے والے دونوں افراد سگے بھائی تھے۔

صوابی پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد  ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔

متعلقہ خبریں