Daily Mashriq

ہمیں ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں؟

ہمیں ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں؟

آپ شدید کشمکش میں ہیں۔ کوئی چیز آپ کا پیچھا کر رہی ہے اور جیسے ہی وہ آپ کو پکڑنے لگتی ہے، آپ کی آنکھ کُھل جاتی ہے۔

یقیناً آپ کے ساتھ کبھی نہ کبھی ایسا ہوا ہوگا، اور آپ اکیلے نہیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق ڈراؤنے خواب دیکھنا غیر معمولی بات نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں