عوام کاعالمی ادارےسےاعتماداٹھتاجارہاہے،ملیحہ لودھی

عوام کاعالمی ادارےسےاعتماداٹھتاجارہاہے،ملیحہ لودھی

ویب ڈیسک: پاکستانی سفیرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اعتماد بحال کرنے کیلئے سلامتی کونسل قراردادوں پر عمل کراکےاپنی حیثیت تسلیم کرائے۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیرملیحہ لودھی کامشرقی وسطیٰ کی صورتحال پرمباحثےمیں اظہارخیال  کرتے ہوئے کہناتھاکہ سلامتی کونسل کشمیر،فلسطین سےمتعلق قراردادوں پرعمل نہ کراسکا اور یہی وجہ ہے کہ دنیابھرکےعوام کا عالمی ادارے سے اعتماد اٹھتا جارہا ہے۔ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ اپنی حیثیت تسلیم کرانےکیلئے سلامتی کونسل کوقراردادوں پر عمل کرانے ہونگےاقوام متحدہ کی قراردادوں کےمنافی کوئی حل قابل قبول نہیں انہوںنےمزیدیہ بھی کہا کہ اورشام کے تنازع کا واحد حل بامقصد مذاکرات اورمشرق وسطیٰ میں امن صرف منصفانہ فیصلوں سے ہی ممکن ہے۔

متعلقہ خبریں