Daily Mashriq

لوئراورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی

لوئراورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی

 ویب ڈیسک:سیکیورٹی فورسز نے لوئراورکزئی ایجنسی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے زیرزمین چھپایا گیابڑی تعداد بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکرلیا۔

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں برامد کیے گئِے اسلحے میں 48 راکٹ لانچرگول،آر پی جی سیون گولے،3 راکٹ لانچر شامل ہے۔7ڈبے کارتوس،پریشر کوکر بم،3اینٹی ٹائینک مائینز،وائرلس سیٹ بھی برآمد کیےگئے اسلحےمیں شامل ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسلحےکا بڑا ذخیرہ  زیرزمین سرنگ میں چھپایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں