اسماء قتل کیس،چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

اسماء قتل کیس،چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

ویب ڈیسک:چیف جسٹس آف پاکستان میاں  ثاقب نثار نے مردان میں اسماءبچی سے زیادتی اور قتل کیس کا نوٹس لےلیا۔

چیف جسٹس نے خیبرپختونخوا آئی جی صلاح الدین محسود سے 24گھنتوں میں جواب طلب کرلی۔

واضح رہے کہ اسماء کی فرانزک رپورٹ میں معصوم بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی اور  رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کو بھجوادی گئی۔

مردان کی 4سالہ بچی اسماء کیس کو 2ہفتے ہوگئے لیکن قاتل اب تک گرفتار نہ ہوسکے۔

متعلقہ خبریں